12 جولائی 2011 - 19:30

اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سےقبل انٹیلیجنس کے وزيرعوام سے خطاب کریں گے۔

ابنا: اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سےقبل انٹیلیجنس کے وزيرحجۃ الاسلام حیدر مصلحی عوام سے خطاب کریں گے۔ مصلحی اپنے خطاب میں گمنام سپاہی کی خصوصیات کی تشریح کریں گے۔
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169